Sr. | English Words | Urdu Words |
1706 | PURPRISE R Noun Report Error! | گھیرا ۔ احاطہ ۔ ناجائز قبضہ ۔ تجاوز ۔ |
1707 | PURPURA R Noun Report Error! | خُونی دھَبّے ۔ حَمَیرا ۔ خَرَابی کی ایک صُورَت جِس میں خُون شَریَانوں سے جِلد یا میُوکَس جھِلّیوں میں یا اِن سے نِکَل جاتا ہے ۔ جِلد کے نیچے نیلے دھَبّے پَڑ جاتے ہَیں |
1708 | PURPURA R Noun Report Error! | رگوں سے ساتھ والے بافتوں میں خون کے رسنے کا عمل اور بعد ازاں جلد میں پہنچ کر سرایت پذیر ہوجانا ۔ یہ عمل حجاب حاجز سے بھی ہوسکتا ہے ۔ |
1709 | PURPURA R Noun Report Error! | جلدی بیماری ۔ حمیرا ۔ خونی دھبے ۔ |
1710 | PURPURA HEMORRHAGICA R Noun Report Error! | طب حصبہ نزفی ۔ نزفی حمیر ا ۔ |