Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | PUBLIC ACCOUNTS R
Report Error! | حسابات عامہ ۔ |
67 | PUBLIC ACCOUNTS COMM R
Report Error! | سرکاری حسابات کی جانچ پڑتال کا ادارہ ۔ |
68 | PUBLIC ACT R Noun Report Error! | کوئی قانون جو سب پر لاگو ہو یا جِس سے سب مُتاثر ہوں ۔ |
69 | PUBLIC ADDRESS SYSTEM R Noun Report Error! | بڑے جلسوں میں استعمال ہونے والا لاوٴڈ اسپیکر ، مائٰیکروفون ، صوت افزا آلات ۔ |
70 | PUBLIC ADDRESS SYSTEM P.A. SYSTEM R Noun Report Error! | نظام خطاب عامہ ۔ آلات مکبر الصوت اور آواز کے گروں کے ایک سلسلہ کے ذریعہ افزایش آواز کا ایک برقیائی نظام بڑے بڑے لوگوں کے گروہوں تک آواز پہنچانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |