Sr. | English Words | Urdu Words |
451 | PUFF BALL R Noun Report Error! | ایک قسم کی گیند جیسی کھمبی جو غلاف کے اندر تحمک پیدا کرتی ھے اور جب وہ پختہ ھوجاتے ھیں تو مرغولوں کی شکل میں خارج کرتی ھے ۔ |
452 | PUFF BIRD R Noun Report Error! | ایک قسم کی چڑیا جو اپنے پر و ں کو پھونک مارتی رہتی ہے ۔ |
453 | PUFF BOX R Noun Report Error! | پاوڈر دانی جس میں پوڈر ا و ر پوڈر لگانے والی گدی رہتی ہے ۔ |
454 | PUFF BREECHES R Noun Report Error! | ہوا بھری ہوئی بر جس ۔ پلائی ہوئی برجس پھولی ہوئی بر جس ۔ |
455 | PUFF LEG R Noun Report Error! | ایک پا موز پرندہ وہ پرند جس کے پاوں پر پروں کے گچھے ہو تے ہیں ۔ |