852 | pulse R Phrase Report Error! | نبض ، ارتعاش : کسی مقدار میں مختصر اضافہ کی قیمت عموماً مستقل رہتی ہے مثلاً کرنٹ یاوولیٹج ۔ نبض کلائی کی شریان پر دیکھی جاتی ہے ۔ بایاں بطین سکڑتا ہے تو خون شیر یا نوں میں جھٹکے کے ساتھ داخل ہوتا ہے ۔ بالغ میں نبض کی رفتار ستر تا اسّی فی منٹ ہے ۔ دو ۔ کسی سگنل کی عددی قیمت میں ایک اضافہ اور پھر مرحلہ وار کمی ۔ |