Sr. | English Words | Urdu Words |
641 | PULL-ON R Noun, Adjective Report Error! | بغیر بندوں کا ۔ چڑھانے اُتارنے والا ۔ اس طرح کا لباس ۔ |
642 | PULL-OUT R Noun Report Error! | کوئی چیز جو الگ کی جاسکے خصوصاً کِسی رسالے کا کوئی حِصّہ ۔ اُتارنے ، الگ کرنے یا ہونے کا عمل ۔ |
643 | PULL-UP R Noun Report Error! | ڈنڈوں کے سہارے لٹک کر ڈنڈ بازووٴں کی کسرت ۔ |
644 | PULLABLE R Adjective Report Error! | کھینچنے کے قابل ۔ قابل کشش ۔ کھینچ تان کے لائق ۔ |
645 | PULLALATION R Noun Report Error! | پھوٹنا ۔ اگنا ۔ جمنا ۔ افزائش نسل ۔ اولاد ۔ پیداوار ۔ |