Sr. | English Words | Urdu Words |
2016 | PUT FORTH R
Report Error! | پودوں کا باہر نکالنا ۔ جیسے کلیاں یا پتے اگانا ۔ اشاعت کرنا ۔ تجویز کرنا ، |
2017 | PUT FORTH R Verb Report Error! | زور لگانا ۔ اثر قوت وغیرہ سے کام لینا ۔ شائع کرنا ۔ اشاعت کرنا ۔ پھیلانا ۔ نمائش کرنا ۔ تجویز کرنا ۔ پیش کرنا ۔ غور کرنا ۔ |
2018 | PUT FORWARD R
Report Error! | غور کے لیے پیش کرنا ۔ تجویز کرنا ۔ خود کو نمایاں کرنا ۔ بڑھانا ۔ |
2019 | PUT FORWARD R Verb Report Error! | کسی اپنے کو بڑھانا ۔ نمایاں کرنا ۔ نمودار کرنا ۔ پیش کرنا ۔ بیان کرنا ۔ الزام دینا ۔ مشورہ کرنا ۔ تجویز کرنا ۔ منسوب کرنا ۔ |
2020 | Put him in a wooden box and cast it in the river. The river will cast it on the bank. An enemy of Ours, and his, will retrieve it.´ We bestowed Our love on you that you may be reared under Our eyes[Q 20-39] R Holy Quranic Report Error! | (وہ یہ تھا) کہ اسے (یعنی موسیٰ کو) صندوق میں رکھو پھر اس (صندوق) کو دریا میں ڈال دو تو دریا اسے کنارے پر ڈال دے گا (اور) میرا اور اس کا دشمن اسے اٹھا لے گا۔ اور (موسیٰ) میں نے تم پر اپنی طرف سے محبت ڈال دی ہے (اس لئے کہ تم پر مہربانی کی جائے) اور اس لئے کہ تم میرے سامنے پرورش پاؤ |