Sr. | English Words | Urdu Words |
1316 | PUPILLAGE R Noun Report Error! | شاگردی ۔ بار کے رُکن کا آزمائشی عرصہ جِس کے بعد وہ بیرسٹر کی حیثیت سے وکالت شروع کر سکتا ہے ۔ |
1317 | PUPILLARY R Noun Report Error! | مُسمَل ۔ جَلَآب آوَر ۔ سیَالی فُضلَے کو بَاہَر نِکَالنے والی دَوا |
1318 | PUPILLARY R Adjective Report Error! | آنکھ کی پتلی سے متعلق ۔ |
1319 | PUPILLARY R Adjective Report Error! | آنکھوں کی پتلی سے متعلق ۔ حدقی ۔ مردمکی ۔ |
1320 | PUPILLARY RE ECHO R Noun Report Error! | قرنیہ پر روشنی پڑنے کے بعد پتلی کا کھچ جانا ایسا رد عمل بالعموم پردہ شبکیہ پر اچانک تیز روشنی پڑنے ، شدید شور یا جذباتی حالت کی بناء پر ہوتا ہے |