Sr. | English Words | Urdu Words |
441 | PUERTO RICAN R Noun, Adjective Report Error! | پیورٹو ریکو کا باشِندہ جو غرب الہند کے مجمع الجزائر اینٹیل کلاں میں واقع ہے ۔ |
442 | PUFF R Verb Report Error! | پھولنا ۔ مغرور ہونا ۔ جامے میں نہ سمانا ۔ تیز اور بدقت سانس لینا ۔ فخر یا غرور سے پھول جانا ۔ |
443 | PUFF R Noun Report Error! | جھونکا ۔ سانس ۔ پھونک ۔ ایک مختصر تیز جھونکا ۔ جیسے ہوا یا سانس کا ۔ |
444 | PUFF R Noun Report Error! | ہوا کا جھونکا ۔ پُھونک ۔ لگانے کی گدی ۔ پاوڈر ۔ مبالغہ آمیز اشتہار ۔ |
445 | PUFF R Verb Report Error! | ہوا سے پھلانا ۔ |