Sr. | English Words | Urdu Words |
216 | PUBLIC SERVICE CORPORATION R Noun Report Error! | جذبہ خدمت عامہ ۔ ایک کارپوریشن جو بنیادی خدمات جیسے ٹیلیفون یا برقی توانائی عوام کو مہیا کرتی ہے ۔ |
217 | PUBLIC SPEAKER R Noun Report Error! | خطیب عام ۔ خطاب عام میں مہارت رکھنے والا ۔ |
218 | PUBLIC SPEAKING R Noun Report Error! | خطاب عام ۔ فن خطابت ۔ موثر تقریر کا فن یا عمل ۔ |
219 | PUBLIC SPEAKING R Noun Report Error! | عوامی فن تقریر ۔ عوام کے سامنے موثر زبانی اظہار خیال کا عمل یا فن ۔ |
220 | PUBLIC SPIRIT R Noun Report Error! | حب الوطنی ۔ عوام دوستی ۔ انسان دوستی ۔ حب الوطن ۔ |