Sr. | English Words | Urdu Words |
346 | PUDDING R Noun Report Error! | پڈنگ ۔ حلوہ ۔ روا ۔ آٹا جو دودھ اور شکر میں پکایا جائے ۔ |
347 | PUDDING R Noun Report Error! | پڈنگ ۔ دوسرے جانوروں کی اوجری اور آنت وغیرہ جس میں گوشت مسالے وغیرہ بھر کر پکاتے ہیں ۔ ایک قسم کا فیرنی نما پکوان ۔ |
348 | PUDDING R Noun Report Error! | بڈنگ ۔ پوٹین ۔ عموماً تندور میں پکا ہوا ۔ پانی میں اُبلا ہوا کھانا ۔ |
349 | PUDDING BASIN R Noun Report Error! | پڈنگ تیار کرنے کا ظرف جِس میں رکھ کر اسے اکثر بھاپ میں بھی پکاتے ہیں ۔ |
350 | PUDDING CLOTH R Noun Report Error! | وہ کپڑا جِس میں بعض پڈنگ اُبالنے کے لیے باندھی جاتی ہیں ۔ |