Sr. | English Words | Urdu Words |
1566 | PURIN R Noun Report Error! | ایک سَفَید قَلمی نامیَاتی اسَاس ۔ اِس کا تَعلُّق یُورَک ایسَڈ سے ہے |
1567 | PURINE (C5 H4 N4) R
Report Error! | پیورین ۔ سفید نامیاتی اساس نقطہ پگھلاﺅ ۲۱۶ سینٹی گریڈ یورک ایسڈ سے تعلق رکھتی ہے ۔ اس کے ماخوذات زبردست حیاتیاتی اہمیت کے حامل ہیں ۔ کیونکہ یہ ایڈنیوسین ٹرائی فاسفیٹ اور نیوکلیک ایسڈز میں پائے جاتے ہیں ایڈینائن اور گانائین اس کے مخصوص ماخوذات میں سے ہیں ۔ |
1568 | PURINE, C5 H4 N4 R
Report Error! | لسونتی سونا ۔ ارغوانی پگمنٹ جو لسونتی اور سٹینگ ایسڈ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ سررخ شیشہ بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
1569 | PURINE, PURIN R Noun Report Error! | سفید قلمی مرکب ۔ |
1570 | PURIRIGO HEBOTOMY R Noun Report Error! | سوکھی کھجلی |