Sr. | English Words | Urdu Words |
526 | RUMBLE STRIP R Noun Report Error! | سڑک پر خفیف ابھرواں پٹیاں اس بات کی علامت کہ رفتار کم رکھنی ہے یا یہاں سڑک کا کنارا ہے ۔ |
527 | RUMBLE-RUMBLE R Noun Report Error! | درہم و برہم ۔ نا منظمی ۔ بے ترتیبی ۔ |
528 | RUMBLE-TUMBLE R Noun Report Error! | نا ہموار رفتار ۔ ہچکولوں کے ساتھ چلنا ۔ |
529 | RUMBLER R Noun Report Error! | گھُوں گھُوں کَرنے والا ۔ مُسَلسَل بولنے والا ۔ گھُومنے والا ۔ |
530 | RUMBLING R Adverb Report Error! | گھُوں گھُوں کَرتے ہُوئے ۔ آواز دار انداز ميں ۔ گھُومتے ہُوئے ۔ |