Sr. | English Words | Urdu Words |
1181 | RUTHENIUM R Noun Report Error! | پلاٹينَم گِروہ سے تَعلُق رَکھنے والا بہَت کَم ياب سُفيد رَنگ کا دھاتی عنصَر ۔ |
1182 | ruthenium R Phrase Report Error! | روتھنیم : اس کی علامت آر یو ہے اس عنصر کا ایٹمی نمبر چاولیس اور ایٹمی ماس ۱ ۔ ۱۰۱ ہے ۔ |
1183 | RUTHERFORD R Noun Report Error! | تابکاری کی پيمائش کی اکائی ۔ |
1184 | RUTHERFORDIUM R
Report Error! | رتھرفورڈئیم ۔ ایک عنصر ایٹمی نمبر ۱۰۴ ۔ |
1185 | RUTHERFORDIUM R Noun Report Error! | ایٹمی نمبر ۱۰۴ اور ۱۰۶ کے مصنوعی تابکار عناصر کے لیے تجویز کردہ نام ۔ |