Sr. | English Words | Urdu Words |
796 | RUNCINATE R Adjective Report Error! | رنسی نیٹ ۔ آرہ نما ۔ پتے کے کنارے اس طرح اندر کی طرف کٹے ہوئے ہوں کہ آری کی طرح نوکیلے دندانے نظر آئیں ۔ |
797 | RUNCINATED R Adjective Report Error! | آرہ نما ۔ دندانہ دار ۔ |
798 | RUNCINATO- R Noun Report Error! | جزو ترکیبی بمعنی آرہ نما ، دندانہ دار ۔ |
799 | RUNDALE R Noun Report Error! | زمین کا مشترکہ قبضہ ۔ |
800 | RUNDLE R Noun Report Error! | سيڑھی کا ايک ڈَنڈا ۔ قَدَم ۔ دھُرے دار پَہيے کی سَلاخوں ميں سے ايک ۔ |