Sr. | English Words | Urdu Words |
371 | RUGBY FOOTBALL R Noun Report Error! | ایک قسم کا فٹ بال کا کھیل جس میں کھلاڑی ہاتھ کو استعمال کر سکتا ہے اور اس آدمی کو پکڑ بھی سکتا ہے جو گیند لے جا رہا ہو ۔ |
372 | Rugby is dangerous
R Phrase Report Error! | رگبی خطرناک ہے
|
373 | RUGBY LEAGUE R Noun Report Error! | نیم پیشہ ورانہ رگبی جِس کی ٹیم میں تیرہ کھلاڑی ہوتے ہیں ۔ |
374 | RUGBY UNION R Noun Report Error! | شوقیہ رگبی جِس کی ایک ٹیم میں پندرہ کھلاڑی ہوتے ہیں ۔ |
375 | RUGBY, RUGBY FOOTBALL, RUGGER R Noun Report Error! | (بَرطانوی) رَگبی کھيل ۔ فُٹ بال کی دو بَڑی اقسام ميں سے ايک ۔ |