Sr. | English Words | Urdu Words |
1126 | RUSTING OF LRON R
Report Error! | لوہے کو زنگ لگنا ۔ مرطوب ہوا میں رہنے پر لوہا تاکل کا شکار ہو جاتا ہے اس کی سطح پر سرخی مائل بھورے سفوف کے چھلکے آجاتے ہیں ۔ اس زنگ کہا جاتا ہے ۔ زنگ کے متعدد ہوتے ہیں ۔ یہ گہرا زرد ، بھورا اور سیاہی مائل بھی ہوتا ہے ۔ ہائیڈ ریٹیڈ فیرک آکسائیڈ پر مشتمل ہوتا ہے معمولی مقدار میں فریس آکسائیڈ اور بنیادی فیر س اور فیرک کاربو نیٹ ہوتے ہیں ۔ |
1127 | RUSTLE R Verb, Interjection Report Error! | سَرسَرانا ۔ مُسَلسَل ہَلکی ، نَرَم آوازيں پيدا کَرنا ۔ |
1128 | RUSTLE R Verb Report Error! | مال مویشی چرانا ۔ چوری کرنا ۔ |
1129 | RUSTLE R
Report Error! | پتوں کو سرسرانا ۔ |
1130 | RUSTLE R Verb Report Error! | سرسرانا ٹھہر ٹھہرانا ۔ |