Sr. | English Words | Urdu Words |
466 | RULE OF THE ROAD R Noun Report Error! | یہ قانون یا قاعدہ کہ ٹریفک کس ہاتھ پر چلے گا ۔ جو سواروں اور جہازوں پر بھی لاگو ہوتا ہے جبکہ وہ ایک دوسرے کے پاس سے گُزر رہے ہوں ۔ |
467 | RULE OF THREE R Noun Report Error! | اربعہ مُتناسبہ کا قاعِدہ ۔ دو اعداد یا رقوم کے باہمی تناسُب کے مُطابق کسی تیسرے کا مُتناسب عدد تلاش کرنا ۔ |
468 | RULE OF THUMB R Adjective Report Error! | روزمرہ کے تجربے کا ۔ |
469 | RULE OF THUMB R Noun Report Error! | ظَن و تَخمين ۔ اٹکَل ۔ عِلم کی بَہ نِسبَت عمَل کے زور پَر حُکَمرانی ۔ |
470 | RULE OF THUMB R Idiom Report Error! | جنگل کا قانون ۔ |