Sr. | English Words | Urdu Words |
1056 | RUSSIAN DRESSING R Noun Report Error! | رُوسی سَلاد ۔ جِس کے بُنيادی اجزا انڈے کی زَردی ، تيل ، سِرکَہ ، سُرخ مِرچ ، کالی مِرچ نيز اچار کے قَتلے ہوتے ہيں ۔ |
1057 | RUSSIAN OIL R Noun Report Error! | روسی تیل ، مصفاپیرافین |
1058 | RUSSIAN OLIVE R Noun Report Error! | سنجیت ، سندید ، سنزلائی |
1059 | RUSSIAN ROULETTE R Noun Report Error! | خُود کُشی کا ايک کھيل يا بَہادُرانَہ طَريقِ کار ، جِس ميں کَئی آدمی اپنے سَر پَر باری باری رِوالوَر رَکھ کَر چَلاتے ہيں ، جَبکہ رِوالوَر ميں ايک ہی گولی ہوتی ہے ۔ |
1060 | RUSSIAN SALAD R Noun Report Error! | ایک طرح کی سلاد جِس میں ترکاریوں کے چھوٹے چھوٹے مکعب نُما قتلے میو نیز میں ملاۓ جاتے ہیں ۔ |