Sr. | English Words | Urdu Words |
1081 | RUSSOPHOBISM R Noun Report Error! | روس ترسی ۔ |
1082 | RUSSPHOBIST R Noun Report Error! | روس ترساں ۔ روس سے خوف کھانے والا ۔ |
1083 | RUST R Noun Report Error! | زَنگ ۔ زَنگار ۔ زَنگ سے مِلتی جُلتی کوئی شے ۔ سُرخی يا زَردی مائل بھُورا رَنگ ۔ |
1084 | RUST R
Report Error! | زنگ ۔ لوہے کی انحطاط شدہ حالت سے حاصل ہونے والا سرخ بھورا پراڈکٹ ۔ لوہے اور نمی کی زد میں رہے تو اس کی سطح پر بننے لگتا ہے ۔ لوہے کا ہائیڈ ریٹیڈ آکسائیڈ ہے ۔ لوہے کو زنک سے بچانے کے لیے کئی طریقے اپنائے جاتے ہیں لوہے کی سطح پر گریس یا تیل کی تہہ چڑھا دیتا ہے ۔ ۲ ، پینٹ کی تہہ چڑھا دیتا ہے ۔ ۳ ، الیکٹرو پلیٹنگ ۔ ۴ ، گلوینائزنگ وغیرہ ۔ |
1085 | RUST R Verb Report Error! | زنگ آلود ہونا ۔ زنگ لگ جانا ۔ |