Sr. | English Words | Urdu Words |
1026 | RUSMA R Noun Report Error! | دباغت میں بال اڑانے کی ایک دوا ۔ |
1027 | RUSS R Noun Report Error! | روسی زبان ۔ روس کا باشندہ ۔ روسی شخص ۔ |
1028 | RUSS R Adjective Report Error! | روسی ۔ |
1029 | RUSSEL SAUUNDES COUPLING, LS COUPLING R
Report Error! | رسل سانڈز کپلنگ ۔ ایک نظام جس میں الیکٹرون کی گردشیں مفروضہ طور پر صرف الیکٹرون گردشوں سے جفتی کرتی ہیں اور مداری میعار حرکت کی جفتی صرف مداری میعار حرکت سے ہوتی ہے ۔ اسے عبوری عناصر کی پہلی قطار کے آیونز کی وضاحت کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
1030 | RUSSELL R Noun Report Error! | رسل کی ڈوری والا کپڑا ۔ ڈوری دار کپڑا ۔ |