Sr. | English Words | Urdu Words |
1041 | RUSSIA R Noun Report Error! | روس ۔ یونین آف شوسلسٹ سوویت ریپبلک ۔ |
1042 | RUSSIA R
Report Error! | روس ۔ |
1043 | RUSSIA R Noun, Name, Geology, Historical Report Error! | روسی سوشلسٹ ریاستوں کا مجموعہ (جسے اختصار سے یو ایس ایس آر یعنی USSR بھی کہا جاتا ہے) کو عام طور پر سویت یونین کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ آئینی اعتبار سے سوشلسٹ ریاست جو کہ یوریشیا میں ۱۹۲۲سے ۱۹۹۱ تک قائم رہی۔ اس کو بالعموم روس یعنی رشیا بھی کہا جاتا تھا جو کہ غلط ہے۔ روس یعنی رشیا اس یونین کی سب سے زیادہ طاقتور ریاست کا نام ہے۔ ۱۹۴۵ سے لے کر ۱۹۹۱ یعنی تحلیل تک اس کو امریکہ کے ساتھ دنیا کی ایک سپر پاور مانا جاتا تھا۔ |
1044 | russia 1917 did not have grim inheritance of a century of a shattering multi colonial experience. R Phrase Report Error! | انیس سو سترہ میں روس سے کیس جائے تو روس صدی کے تباہ کن کثیر نو آبادی تجربے کی بھیانک میراث کا سامنا نہیں تھا۔ |
1045 | RUSSIA LEA R Noun Report Error! | روسی چمڑا ۔ ایک قسم کا روغنی چمڑا جو جلد سازی میں استعمال ہوتا ہے ۔ |