Sr. | English Words | Urdu Words |
186 | RUBY R Noun Report Error! | لَعل ۔ ياقُوت رَمّانی ۔ ياقُوت کی بَنی ہُوئی شے ۔ تيز سُرخ رَنگ ۔ |
187 | RUBY R
Report Error! | یا قوت احمر ۔ کورنڈم کی سرخ قسم کرومیم کی قلیل مقدار موجود ہونے سے اس کی رنگت سرخ ہوجاتی ہے قیمتی پتھر کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
188 | RUBY R Adjective Report Error! | یاقوتی ۔ یاقوت کے رنگ کا ۔ |
189 | RUBY R Verb Report Error! | ارغوانی رنگ سے رنگنا ۔ سرخ رنگنا ۔ سرخی کی جھلک پیدا کرنا ۔ |
190 | RUBY R Noun, Verb, Adjective Report Error! | لعل ۔ یاقوت رمّانی ۔ سرخ رنگ ۔ |