Sr. | English Words | Urdu Words |
851 | RUNNING HAND R Noun Report Error! | رَواں خَط ۔ ايک ايسا انداز تحرير جِس ميں حَرُوف عمُوماً آگے کو جھُکے ہُوئے ہوتے ہيں ۔ |
852 | RUNNING HEAD R Noun Report Error! | (طَباعت) سابِقَہ سُرخی ۔ مُسَلسَل عُنوان ۔ |
853 | RUNNING JUMP R Noun Report Error! | دوڑ کر کودنا ۔ |
854 | RUNNING KNOT R Noun Report Error! | پھَندا ۔ رَسّی ميں لَگائی گَئی پھِسَلواں گِرَہ ۔ ناڑَہ گِرَہ ۔ |
855 | RUNNING LIGHT R Noun Report Error! | جہاز یا طیّارے کی روشنی جِس سے رات کو اس کی سمت اور مقام معلوم ہوتا ہے ۔ |