Sr. | English Words | Urdu Words |
461 | RULE OF COURT R Noun Report Error! | عدالت کا قانون ۔ |
462 | RULE OF LAW R Adjective Report Error! | حکمرانی قانون یہ اصطلاح عملا قانون کی بلا اعتراض برتری کی جانب اشارہ کرتی ہے اور معاملات کی اس صورت حال کو پیش کرتی ہے جس میں ہر شخص قانون کا احترام کرتا ہے اور جہاں قانون کی پیروی اور اتباع انفرادی اور اجتماعی طور پر ہر شخص پر لازم ہے خواہ وہ شہری ہو یا حکومت ۔ |
463 | RULE OF LAW R
Report Error! | حکمرانی قانون ۔ اقتدار قانون ۔ برتری قانون ۔ قانون کی حکمرانی ۔ |
464 | RULE OF PRACTICE R Noun Report Error! | طریقہ مشق ۔ طریقہ معمول ۔ |
465 | RULE OF PROPORTION R Noun Report Error! | قاعدہ تناسب ۔ طریقہ نسبت ۔ |