Sr. | English Words | Urdu Words |
541 | SNOW JOB R Noun Report Error! | غیر مُخلِص ۔ مُبالغہ آمیز اور گُمراہ کُن باتوں سے کِسی کو پھسلانے میں لانے کی کوشش ۔ |
542 | SNOW KNIFE R Noun Report Error! | چوڑے پھل والا خمیدہ چاقو جس سے اسکیمو برف چھیل کر سل بناتے ہیں ۔ |
543 | SNOW LEOPARD R Noun Report Error! | یوز ۔ تیندوا ۔ پہاڑی چیتا ۔ |
544 | SNOW LEOPARD R Noun Report Error! | ایک بڑی بِلّی جو وسطی ایشیا کے پہاڑی علاقوں میں ہوتی ہے ۔ |
545 | SNOW LILY R Noun Report Error! | سفید سوسن ۔ سنگلاخ پہاڑی خطے میں ہونے والا ایک پودا جِس کے پُھول چمکیلے ہوتے ہیں ۔ |