Sr. | English Words | Urdu Words |
161 | SNAPSHOT R Noun Report Error! | سنیپ شاٹ ۔ مین میموری یا ویڈیو میموری کی اچانک نقل جو پرنٹر یا ہارڈڈسک کو بھیجی جاتی ہے ۔ |
162 | SNAPSHOT PROGRAMME R Noun Report Error! | سنیپ شاپ پروگرام ایک پروگرام جو مبینہ اوقات میں میموری کے چنکس کی تصاویر حاصل کرنے سے ان کا چربہ اتار تا ہے ۔ |
163 | SNAPSHOT PROGRAMME R Noun Report Error! | سنیپ شاٹ پروگرام ۔ ایک پروگرام جو مہینہ اوقات میں میموری کے چنکس کی تصاویر حاصل کرنے سے ان کا چربہ اتارتا ہے ۔ |
164 | SNARE R Noun Report Error! | پھندے کی سی کوئی اختراع جِس سے کِسی پرندے کو پھانسا جاتا ہے ۔ جال ۔ |
165 | SNARE R Noun Report Error! | ایک آلہ جس میں آخیر میں تار کا حلقہ لگا ہوتا ہے اور اس سے ایسی رسولیوں کا اخراج عمل میں لایا جاتا ہے ۔ جو رطوبت والے مقامات میں پیدا ہوتی ہیں ۔ |