Sr. | English Words | Urdu Words |
166 | SNARE R Noun Report Error! | رَسولی کاٹ تار ۔ ایک سَرجیکَل آلَہ جِس کے سِرے پَر تار کا لُوپ ہوتا ہے |
167 | SNARE R Noun, Verb Report Error! | جال ۔ دام ۔ پھندا ۔ ڈون ۔ تسمہ ۔ تانت یا چمڑے کی ڈوری ۔ فریب ۔ دلکش چیز ۔ پھانسنا ۔ دام میں لانا یا پکڑنا ۔ |
168 | SNARE DRUM R Noun Report Error! | ایک چھوٹا سا دو سِرا ڈھول جِسے پہلو میں اُٹھایا جاتا ہے اور نِچلے سِرے کے آر پار کسے ہوۓ تار کھنک پیدا کرتے ہیں ۔ |
169 | SNARER R Noun Report Error! | جال سے پکڑنے والا ۔ |
170 | SNARF R Verb Report Error! | کھیسیں نِکالتے ہوۓ اعزانا ۔ اکھڑ آمادہ لہجے میں بات کرنا ۔ خشمگیں انداز میں اِظہار کرنا ۔ |