Sr. | English Words | Urdu Words |
581 | SNOW-CLAD R Adjective Report Error! | کسی خاص چیز سے ڈھکا ہوا ۔ برف پوش وغیرہ ۔ |
582 | SNOW-ICE R Noun Report Error! | پگھلتی ہوئی برف سے بننے والی ۔ غیر شفاف برف یا ثلج ۔ |
583 | SNOW-ON-THE-MOUNTAIN R Noun Report Error! | مغربی ریاستہاۓ مُتحِدہ امریکا کا ایک پودا جو اب مشرقی علاقوں میں بھی بویا جاتا ہے ۔ |
584 | SNOW-SLIP R Noun Report Error! | برف کے تودے کا پھسلنا ۔ برف شار ۔ |
585 | SNOW-WHITE R Adjective Report Error! | برف کی طرح سفید ۔ |