Sr. | English Words | Urdu Words |
636 | SNOWSHOER R Noun Report Error! | برفانی جوتے والا ۔ |
637 | SNOWSLIDE R Noun Report Error! | برفانی کراڑا ۔ برف کے تودے کا کِسی گہری ڈھلوان کی طرف پھسل جانے کا عمل ۔ برف تودہ ۔ |
638 | SNOWSTORM R Noun Report Error! | برف کا طوفان ۔ شدید برف باری خصوصاً جس کے ساتھ تیز ہوا بھی ہو ۔ |
639 | SNOWSUIT R Noun Report Error! | برفانی سُوٹ ۔ جیکٹ اور لمبے پاجامے پر مُشتمل وہ لِباس جِسے بچے سردیوں میں گھر سے باہِر جاتے وقت پہنتے ہیں ۔ |
640 | SNOWTHROWN R Adjective Report Error! | برف کے بوجھ سے جُھکا ہوا یا ٹوٹا ہوا ۔ درخت ۔ |