Sr. | English Words | Urdu Words |
566 | SNOW STORM R
Report Error! | بر ف با ری ۔ |
567 | SNOW SWEEPER R Noun Report Error! | برف ہٹانے صاف کرنے کی گاڑی ۔ |
568 | SNOW TIRE R Noun Report Error! | برفانی ٹائر ۔ برف پر چلنے کے لیے تیار کیا ہوا مخصوص موٹر ٹائر جِس کے نیچے ایک چوڑی پتری لگی ہوتی ہے ۔ |
569 | SNOW TRAIN R Noun Report Error! | برفانی ٹرین ۔ مُسافِر گاڑی جِس میں بیٹھ کر لوگ زمستانی کھیلوں کے علاقوں میں جاتے ہیں ۔ |
570 | SNOW UNDER R Verb Report Error! | بوجھ سے حیثیت سے زیادہ لاد دینا ۔ کثرت امداد سے بالکل مغلوب کر لینا ۔ بری طرح شکست دینا ۔ |