Sr. | English Words | Urdu Words |
216 | SNEAK R
Report Error! | کھسک جانا ۔ بزدل آدمی ۔ ( کرکٹ) گیند جو زمین سے لگتی ہوئی جائے ۔ |
217 | SNEAK BOAT
R Noun Report Error! | ایک چھوٹی چپٹی اُتھلی کشتی جس کے زریعے آدمی کسی کی نظر سے بچ کر آسانی سے پہنچ سکتا ہے ۔ ایسی کشتی عموما آبی پرندوں کے شکار میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
218 | SNEAK CUP R Adjective Report Error! | کمینہ ۔ چاپلوس ۔ خوشامدی آدمی ۔ |
219 | SNEAK CURRENT R Noun, Adjective Report Error! | برقی رو جو ر سائو یا ناقص ۔ جز کی وجہ سے برباد چلی جائے یا منحرف ہو جائے ۔ |
220 | SNEAK PREVIEW R Noun Report Error! | عوام کے رد عمل کا انداز لگانے کے لیے کِسی فلم کو عام نُمائش سے پہلے دِکھانا ۔ |