Sr. | English Words | Urdu Words |
221 | SNEAK THIEF R Noun Report Error! | اُچکا ۔ چوری کے لیے قوت سے کام نہ لینے والا ۔ بے قفل دروازوں میں اندر گھس کر ہاتھ صاف کر جانے والا ۔ |
222 | SNEAK THIEF R Verb Report Error! | اچکا چوری کے لیے قوت یا تشدد سے کام نہ لینے والا بے قفل دروازوں یا کھڑکیوں میں سے اندر گھس کر ہاتھ صاف کر جانے والا ۔ |
223 | SNEAKED R Verb Report Error! | چھپ کر گیا ۔ |
224 | SNEAKER R Noun Report Error! | چوری چُھپے کام کرنے والا ۔ ناپسندیدہ شخص ۔ ٹینس کے جوتے ۔ |
225 | SNEAKERS R Noun Report Error! | جوتے جن کو پہن کہ چلنے کی آواز نہ ہو ۔ بے آواز کے جُوتے ۔ |