Sr. | English Words | Urdu Words |
306 | SNIFF R Verb Report Error! | خراٹے کی آواز نکالنا ۔ |
307 | SNIFF R Verb Report Error! | سُڑکنا ۔ جلدی جلدی ناک کے ذِریعے یوں سانس کو اندر لے جانا کہ آواز آۓ ۔ سون کرنا ۔ |
308 | SNIFF R Verb Report Error! | سُوں سُوں کرنا ۔ کھینچنا ۔ سڑکنا ۔ ناس لینا ۔ |
309 | SNIFF AT R Verb Report Error! | کسی چیز کو سونگھنا ۔ کسی چیز میں دلچسپی ظاہر کرنا ۔ حقارت کا اظہار کرنا ۔ |
310 | SNIFF OUT R Verb Report Error! | تاڑلینا ۔ کھوج نکلنا ۔ پتہ لگانا ۔ معلومات حاصل کرنا ۔ |