Sr. | English Words | Urdu Words |
131 | SNAP SOUND R
Report Error! | تیز آواز جو استماع الصدر میں سنائی پڑتی ہے ۔ |
132 | SNAP TRAP R
Report Error! | وہ پھندا یا کھٹکے دار پنجرا جس کا دروازہ خود بخود گر جاتا ہے ۔ |
133 | SNAP UP R Verb Report Error! | پیشکش ۔ سودے وغیرہ کو جھٹ سے قبول کر لینا ۔ پھرتی یا تیزی سے لپکنا یا اٹھالینا ۔ کسی کی بات کاٹنا ۔ بیچ میں بول پڑنا ۔ |
134 | SNAP UP COM R Verb Report Error! | جھپٹا مار کر لے جانا ۔ |
135 | SNAP-BOLT R Noun Report Error! | خود بخود بند ہو جانے والا قفل ۔ |