Sr. | English Words | Urdu Words |
136 | SNAP-BRIM R Adjective Report Error! | جُھکا ہوا ۔ |
137 | SNAP-HOOK R Noun Report Error! | اسپرنگ دار کھٹکا جس میں کوئی ڈوری کڑی وغیرہ داخل ہو جائے مگر نکلے نہیں ۔ |
138 | SNAPBACK R Noun Report Error! | اچانک کی بازیافت ۔ یک لخت کی بازگشت ۔ مرکز کے کھلاڑی کا گیند کو جھبٹ کر لینے کی طرف بڑھا دینے کا عمل ۔ |
139 | SNAPDRAGON R Noun Report Error! | گل میمون ۔ ایک پودا جِسے عرصہ دراز سے اِس کے خوشنُما رنگا رنگ کے پھولوں کے گُچھوں کی وجہ سے کاشت کیا جا رہا ہے ۔ |
140 | SNAPER R Noun Report Error! | چُست شخص ۔ پُھرتیلا شخص ۔ |