Sr. | English Words | Urdu Words |
641 | SNOWY R Adjective Report Error! | برفیلا ۔ جہاں برف ہی برف ہو ۔ برف پوش ۔ برفانی ۔ |
642 | SNOWY EGRET R Noun Report Error! | ایک قسم کا سفید بگلا ۔ |
643 | SNOWY OWL R Noun Report Error! | برفانی اُلو ۔ ایک قسم کا روز خیز الو جو قُطب شُمالی اور ذیلی خطوں میں ہوتا ہے ۔ |
644 | SNOWY PLOVER R Noun Report Error! | ایک قسم کا چھوٹا پلور ۔ |
645 | SNUB R Verb Report Error! | حقارت سے سلُوک کرنا ۔ نظر انداز کرنا ۔ دانِستہ خفیف کرنا ۔ طنزیہ بات کہہ کر روکنا ۔ باز رکھنا ۔ |