Sr. | English Words | Urdu Words |
101 | SNAP R Noun, Verb Report Error! | اچانک کاٹ کھانا ۔ تڑاک سے توڑ دینا ۔ چٹخانا ۔ جوش ۔ اچانک ۔ |
102 | SNAP ACTION GUN R
Report Error! | ایک قسم کی بندوق جس کی نال جڑتے ہی مقفل ہو جاتی ہے ۔ |
103 | SNAP AT R Verb Report Error! | چارے یا موقع وغیرہ پر ۔ فوراً لپکنا ۔ منہ مارنا ۔ |
104 | SNAP BACK R
Report Error! | تیزی سے پہلی حالت میں واپس آنا ۔ |
105 | SNAP BEAN R Noun Report Error! | پٹک لوبیا ۔ اِن مُختلف اِقسام کی پھلیوں میں سے کوئی ایک جِس کی کچی پھلی پٹک کر کے کھلتی ہے ۔ |