Sr. | English Words | Urdu Words |
1221 |
VACILLATORY R Adjective
Report Error!
|
جھولنے والا ، پس و پیش کرنے والا ، باربار رائے بدلنے والا ۔ |
1222 |
TASSELER R Noun
Report Error!
|
جھالر بنانے والا ۔ پھندنا بنانے والا ۔ طُرہ بنانے والا ۔ |
1223 |
KNAVE R Noun
Report Error!
|
جھوٹا ، دغا باز ، غنڈہ ، عیّار ، حیلہ باز ، (تاش) غلام کا پتّا ۔ |
1224 |
WINCE R Verb, Interjection
Report Error!
|
جھُرجھُرانا ۔ گھُومنا ۔ پيچھے دَبنا ۔ اچانَک دَبَک جانا ۔ |
1225 |
JHANSI R Adjective
Report Error!
|
جھانسی کا یا اس سے متعلق ۔ جھانسی کی مروجہ طرز یا اسٹائل کا ۔ |