Sr. | English Words | Urdu Words |
1361 |
ROSE OF SHARON R Noun
Report Error!
|
جھاڑی دار خَطمی جِس کا پودا لَمبا ہوتا ہے ۔ زَمستانی زَعفران ، يا نَرگَس بھی تَصّوَر کِيا جاتا ہے ۔ |
1362 |
EXORCISE,EXORCIZE R Verb
Report Error!
|
جھاڑ پُھونک کَرنا ۔ جِن نِکالنا ۔ دَم کَرنا ۔ دُعا کَرنا ۔ وَظِيفے کَرنا ۔ بھُوت سے نِجات دِلانا ۔ |
1363 |
fringes bands of alternating high and low intensity of light resulting form diffraction or interference R Phrase
Report Error!
|
جھالریں ، کم یا زیادہ روشنی کی شدت والی متبادل پٹیاں جو ڈفریکشن یا انٹرفیرنس کے نتیجے میں بنتی ہیں ۔ |
1364 |
UNDERGO R Verb
Report Error!
|
جھیلنا ۔ کِسی تَجَربے سے گُزرنا ۔ تَکلیف اُٹھانا ۔ دُکھ اُٹھانا ۔ بَرداشت کَرنا ۔ سہنا ۔ بھُگَتنا ۔ |
1365 |
SEROUS GLAND R Noun
Report Error!
|
جھلّی یا غدہ جس سے خون رستا ہو ۔ جسم میں غدہ نما ایسا حصہ جس سے خون رستا ہے ۔ غدہ سے خون کے بہنے کا عمل ۔ |