Sr. | English Words | Urdu Words |
1366 |
UNTRUE R Adjective
Report Error!
|
جھوٹ ، غلط ، بے وفا ، جھوٹا ، جو کسی نصب العین سے مُخلص نہ ہو ، واقع کے خلاف ، آزمایا نہ ہو ا ، غیر آزمودہ ۔ |
1367 |
TO TROOP THE COLOUR /- COLOURS R
Report Error!
|
جھنڈے کی پریڈ کرنا ۔ جھنڈے کی فوج کی صفوں میں سے گزرنے کی رسم جو قلعے کا پہرا بدلتے وقت ادا کی جاتی ہے ۔ |
1368 |
WEBFOOT R Noun
Report Error!
|
جھِلّی دار پَنجہ ۔ پاوٴں جِس میں اُنگلیاں جِھلّی سے آپَس میں وابستہ ہوں ۔ جھلّی دار پاوٴں والا جانور ۔ |
1369 |
SLOTMACHINE R Noun
Report Error!
|
جھری کل ۔ ایک مشین جِس کی جھری میں سکہ ڈال کر چھوٹی موٹی چیزیں حاصِل کی جاتی ہیں ۔ اپنا وزن کرایا جاتا ہے ۔ |
1370 |
FORE SHADOW R Verb
Report Error!
|
جھَلَک دِکھا دينا ۔ پَہلے سے قَرائن دِکھا دينا ۔ خاکَہ پيش کر دينا ۔ وَضاحَت پيش کر دينا ۔ اِشارہ کر دينا ۔ |