Sr. | English Words | Urdu Words |
1336 |
PUT UP THE SHUTTERS R Verb
Report Error!
|
جھلملی چڑھانا ۔ جھلملی لگانا ۔ دن کا کاروبار ختم کرنا ۔ کاروبار سے دست بردار ہونا ۔ |
1337 |
PUMICED R Adjective
Report Error!
|
جھانواں سے ر گڑا ہو ا ۔ جھانوے سے گھسا ہوا ۔ نیز گھوڑے کے کھر کے لئے استعمال ہو تا ہے ۔ |
1338 |
LAKE COUNTRY R Noun
Report Error!
|
جھیلوں کا علاقہ ۔ مورلینڈ ، کمبر لینڈ ، اور لنکا شائر کا وہ حصہ جہاں جھیلیں کثرت سے ہیں ۔ |
1339 |
TWINKLY R Adjective
Report Error!
|
جھِلمِلاہَٹ ۔ جَگمَگاہَٹ ۔ ٹِمٹِما ہَٹ ۔ چَمَکنے والے کا فعل ۔ آنکھوں کی تیز جُنبَش ۔ |
1340 |
WEBWORM R Noun
Report Error!
|
جھانجا ۔ تِتلی کا لاروا ۔ سُنڈی ۔ پتوں کے گِرد جالا بُننے والا کیڑے جو پتیاں کھاتے ہیں ۔ |