Sr. | English Words | Urdu Words |
1321 |
FRILLING R Noun
Report Error!
|
جھالريں ۔ حاشِيَہ کاری ۔ جھالری تَراش ۔ جھالَر لگانے کا کام ۔ جھالَر ۔ ليس ۔ |
1322 |
GRIZZLE R Verb
Report Error!
|
جھِنجھلانا ۔ مُنھ پھُلانا ۔ کُتّے یا بَچے کی طرح رونا ۔ کُوکنا ۔ کُرلانا ۔ |
1323 |
BROWBEAT R Verb
Report Error!
|
جھڑکنا ۔ گھر کنا ۔ آنکھوں آنکھوں میں ڈانٹنا ۔ رعب ڈالنا ۔ ڈرانا ۔ دھمکانا ۔ |
1324 |
RAREE SHOW R Noun
Report Error!
|
جھانکی ۔ جھانک کر دیکھنے والا تماشا ۔ چلتا پھِرتا تماشا ۔ بارہ مَن کی دھوبن |
1325 |
COTTAGE R Noun
Report Error!
|
جھونپڑی ۔ کُٹیا ۔ غریب خانہ ۔ چھوٹا رہنے کا مکان ۔ صحت افزا مقام پر فرود گاہ ۔ |