Sr. | English Words | Urdu Words |
1351 |
AILETTE R Noun
Report Error!
|
جھبا جو سپاہیوں کی وردی میں کاندھے پر ہوتا ہے ۔ لوہے کا ایک پترا جو سپاہی کاندھے پر لگاتے ہیں ۔ |
1352 |
CHOPPED R Verb
Report Error!
|
جھٹکے سے کاٹنا ۔ قیمہ کوٹنا ۔ باریک پیس دینا ۔ ٹکڑے ٹکرے کرنا ۔ ادل بدل کرنا ۔ قائم نہ رہنا ۔ |
1353 |
TRUCKLE R Verb
Report Error!
|
جھُک جانا ۔ دُوسرے کے آگے سَر تَسلیم خَم کَر دینا ۔ دَبنا ۔ فَرماں بَردار ہونا ۔ اطاعت کَرنا ۔ |
1354 |
TIP-UP R Adjective
Report Error!
|
جھک جانے یا بڑھ جانے والی خصوصاً تھیٹر کی نشست ۔ جو کسی کو راستہ دینے کے لیے جھکائی جا سکتی ہو ۔ |
1355 |
STATED CASE R
Report Error!
|
جھگڑےکے معا ملات کا خلا صہ جو دو نوں فر یق کی رضا مندی سے مقدمے یا ثا لثی کے لئے تیار کیا جا ئے ۔ |