Sr. | English Words | Urdu Words |
1376 |
SWARM ER R Noun
Report Error!
|
جھنڈ لگانے والا ۔ ہجوم کرنے والا ۔ جھنڈ کا ایک فرد گروہی حشرہ شہدکی مکھیوں کا جھنڈ جو تبدیلی مقام کے لئے تیار ہو ۔ |
1377 |
OYSTERCATCHER R Noun
Report Error!
|
جھلّی دار پنجوں والی جِنس کا ساحِل کے قریب پانی میں چلنے والا ماہی خور پرندہ ۔ جِس کی چونچ سخت اور نارنجی ہوتی ہے ۔ |
1378 |
WADDLE R Verb
Report Error!
|
جھومتے اور چھوٹے چھوٹے قدم رکھتے ہوئے چلنا جیسا کہ موٹے اور چھوٹے ٹانگوں والے اَدمیوں کا خاصہ ہے ۔ بھدی چال چلنا ۔ |
1379 |
GYPSUM, CASO4.2H2O. R
Report Error!
|
جپسم ۔ قدرتی طور پر پایا جانے والا کیلشیم سلفیٹ ۔ ۱۲۰ ڈگری سیلسیئس پر گرم کرنے سے پلاسٹر آف پیرس میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ |
1380 |
DECLINE R Verb
Report Error!
|
جھکا ہونا ۔ ڈھلوان ہونا ۔ ڈھال ہونا ۔ جھکانا ۔ جھکنا ۔ خیمدہ ہونا یا کرنا ۔ ڈھلنا ۔ زوال پر ہونا ۔ دن کا یا عمر کا غروب ہونا ۔ بگڑ جانا ۔ |