Sr. | English Words | Urdu Words |
1371 |
GYPSYWORT R Adjective
Report Error!
|
جپسی ورٹ ۔ جبس پودا ۔ دو برگہ پودا خانہ بدوش اسے اپنے جسم کو رنگدار بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
1372 |
CHLOASMA R Noun
Report Error!
|
جھائیں ۔ کلف ۔ کھال پر سُرخی مائل دھبے جو کِسی عورت کے جِسم پر بعض اوقات بچے کی ولادت کے زمانے میں پڑ جاتے ہیں ۔ |
1373 |
FALSEHOOD, THOUGH IT SEEMS PROFITABLE, WILL HURT YOU; TRUTH THOUGH IT SEEMS HURTFUL, WILL PROFIT YOU R Idiom
Report Error!
|
جھوٹ گو فائدہ مند معلوم ہو نقصان پہنچاۓ گا لیکن سچ اگرچہ ظاہر میں نقصان دہ نظر آۓ دراصل فائدہ مند ثابت ہوگا ۔ |
1374 |
falsehood , though it seems profitable , will hurt you ; truth though it seems hurtful , will profit you R Phrase
Report Error!
|
جھوٹ گو فائدہ مند معلوم ہو نقصان پہنچائے گا لیکن سچ اگرچہ ظاہر میں نقصان دہ نظر آئے دراصل فائدہ مند ثابت ہو گا |
1375 |
QUEENSLAND SILVER WATTLE R Noun
Report Error!
|
جھاڑی دار آسٹریلیائی روئیں دار خاکی یا سفید برگ ساقہ ببول جس کے پھول کے سر سنہرے زرد بغلی پھل گچھوں میں ہوتے ہیں ۔ |