Sr. | English Words | Urdu Words |
1341 |
TWINKLING R Noun
Report Error!
|
جھِلمِلاہَٹ ۔ جَگمَگاہَٹ ۔ ٹِمٹِما ہَٹ ۔ چَمَکنے والے کا فعل ۔ آنکھوں کی تیز جُنبَش ۔ |
1342 |
MOP R Noun
Report Error!
|
جھاڑو ۔ گچھے دار سوت کا جھاڑو ۔ صاف کرنا ۔ جھاڑو دینا ۔ بہارنا ۔ آنسو یا پسینہ پونچھنا ۔ |
1343 |
it is a three hour easy walk to lake saif-ul-maluk; the most wonderful sight in kaghan valley R Phrase
Report Error!
|
جھیل سیف الملوک تین گھنٹےکاپیدل راستہ ہے؛یہ وادی کاغان کاسب سےزیادہ حیران کن نظارہ ہے |
1344 |
SULCUS R Noun
Report Error!
|
جھَری ۔ شیار ۔ دَرز ۔ ناب ۔ میزاب ۔ خَصُوصاً دَمَاغ کی سَلوَٹوں کی جُدا کَرنے والے نَشَیب |
1345 |
LAKE POETS R Noun
Report Error!
|
جھیلوں کے علاقے کے شاعر کولرج ۔ سدّے اور ورڈز ورتھ ۔ جو جھیلوں کے علاقے کے رہنے والے تھے ۔ |