Sr. | English Words | Urdu Words |
1381 |
EXORCISTIC R Adjective
Report Error!
|
جھاڑ پُھونک سے مُتعَلِّق ۔ جَنتَر مَنتَر سے مُتعَلِّق ۔ جادُو ٹُونا سے مُتعَلِّق ۔ جادُوئی عَمَل سے مُتعَلِّق ۔ دُعا سے مُتعَلِّق ۔ |
1382 |
TWITCH R Noun, Verb
Report Error!
|
جھٹکا دے کر کھینچنا ۔ چھین لینا ۔ پکڑ کر کھینچنا ۔ چھین لینا ۔ پکڑ کر کھنچنا ۔ جھٹکا ۔ ایک آلہ جس سے گھوڑے کو عمل جراحی کے وقت جکڑ دیا جاتا ہے ۔ |
1383 |
TRACHYTE R Noun
Report Error!
|
جھام چٹان ۔ ہلکے رَنگ کی کھُردری آتِش فشاں پہاڑی ۔ اِس کے پتّھروں میں ایک قِسم کی سفید یا سُرخ قَلمی دھات اور ابرق کی پَرت دار تہیں بھی پائی جاتی ہیں ۔ |
1384 |
MEMBERANE R
Report Error!
|
جھلی ۔ بافتوں کی باریک لچکدار چادر یا کسی اور مواد سے بنی باﺅنڈری جھلی کی اقسام ہوتی ہے ۔ فطری جو خلیوں اور جلد پر مشتمل ہوتی ہے اور مصنوعی جو ربڑ یا خلوی مادوں سے کشید کردہ ہوتی ہے ۔ |
1385 |
VIBRATION R Noun
Report Error!
|
جھولنا ، اہتزاز ، اہتزازی حرکت ، (طبیعیات) ارتعاش ، سیال یا لچک دار ٹھعس چیز کے اجزاء کا توازن میں خلل پڑنے کی وجہ سے تیزی سے حرکت کرنا ، (خیالات عقیدے وغیرہ میں) ملتون ہونا ، باربار بدلنا ، (قوت بخش ظہور ) ۔ |