Sr. | English Words | Urdu Words |
1356 |
ADUMBRATIVE R Noun
Report Error!
|
جھلک دکھانے والا ۔ خاکہ دکھانے والا ۔ اشارہ کرنے والا ۔ قیاس لگانے والا ۔ اندازہ کرانے والا ۔ |
1357 |
TROOPING THE COLOUR(S) R Noun
Report Error!
|
جھنڈے کی پریڈ ۔ جھنڈے کی فوج کی صفوں میں سے گزرنے کی رسم جو قلعے کا پہرا بدلتے وقت ادا کی جاتی ہے ۔ |
1358 |
JESUS SAW TWO BOATS AT THE SHORE OF THE LAKE. THE FISHERMEN WERE WASHING THEIR NETS.[LUKE 5-2] R
Report Error!
|
جھیل کےکنارےدوکشتیاں یسوع نےدیکھامچھیرےاپنی کشتیوں سےباہرآکرجھیل کےکنارےجال دھورہےتھے۔ |
1359 |
VENETIAN WHITE R
Report Error!
|
جھلمل سفید ۔ بیریم سلفیٹ اور سفید سیسہ کے مساوی حصوں کا آمیزہ اسے رنگوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1360 |
BUNTING R Noun
Report Error!
|
جھنڈے ، جھنڈیاں ، باریک اونی کپڑا جس کے جھنڈے اور پھریر ے جہاز کے لیے بنتے ہیں ، چڑیوں کی ایک قسم ۔ |