Sr. | English Words | Urdu Words |
1301 |
SWAB R Noun
Report Error!
|
جھاڑن ۔ جھاڑو ۔ فرشوں جہازوں کے عرشوں کو صاف کرنے کے لیے ۔
پوچا لگانا ۔ |
1302 |
SHANTY TOWN R Noun
Report Error!
|
جھونپڑیوں کا شِہَر ۔ شِہَر کا وہ حِصّہ جِس میں زیادہ گھر کُٹیا نُما ہوں ۔ |
1303 |
SHAKE R Verb
Report Error!
|
جھٹکے سے ہِلنا ۔ جھولنا ۔ مُختَلِف سِمتوں میں حرکت آشنا ہونا ۔ لرزنا ۔ |
1304 |
FUSSPOT R Noun
Report Error!
|
جھگڑا کرنے والا ۔ فساد مچانے والا ۔ پریشان ہونے اور پریشان کرنے والا ۔ |
1305 |
WATERING CAN R Noun
Report Error!
|
جھارا ۔ ہزارہ ۔پودوں میں پانی دینے کا برتن جِس کی ٹونٹی پر فوارہ ہوتا ہے ۔ |