Sr. | English Words | Urdu Words |
1326 |
WRINKLE R Noun
Report Error!
|
جھُری ۔ شِکَن ۔ چِيں ۔ وہ نِشان يا جھُری جو کِسی صاف يا ہَموار سَطَح کو تہ کَرے ۔ |
1327 |
SWING BOAT R
Report Error!
|
جھولا گاڑی ۔ کشتی کی شکل کا جھولا جو میلے وغیرہ میں بچوں کے لئے لگا یا جا تا ہے ۔ |
1328 |
CONVULSE R Verb
Report Error!
|
جھنجھوڑنا ، زور سے ہلانا ، مروڑنا ، اکڑنا ، اینٹھنا ، ہنسی سے پیٹ میں بل پڑنا ۔ |
1329 |
PROCERITE R Noun
Report Error!
|
جھینگا مچھلی کی طرح بعض قشریو ں کی موچھوں یا محاسوں کی کئی جوڑوں والے اگلے حصے ۔ |
1330 |
TIP R Noun, Verb
Report Error!
|
جھک جانا ۔ ٹیڑھا ہونا ۔ جھکا دینا ۔ الٹ دینا ۔ اشارہ دینا ۔ بتانا ۔ انعام دینا ۔ |